ابتداہی میں ہی یہ وضاحت کردینا ضروری ہے، کہ ہمارےعقیدےکےمطابق اسلام کسی ایسےدین کا نام نہیں ہے، جسےپہلی مرتبہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نےپیش کیا ہواوراس بنا پرآپ کوبانی اسلام کہنا صحیح
یہ تقریر10مئی 1947ء کودارالاسلام ، نزد پٹھان کوٹ( مشرقی پنجاب) کےجلسہ عام میں کی گئی تھی
عموما لفظ ' جہاد' کا ترجمہ انگریزی زبان میں [یا] مقدس جنگ ' کیا جاتا ہے، اوراس کی تشریح مدت ہائےدرازسےکچھ اس اندازمیں کی جاتی رہی ہے، کہ اب یہ لفظ ' جوش جنون' کا ہم معنی ہوکررہ گیا ہے- …