تعارف سید مودودی
ابوالاعلی کی ولادت ۳ رجب ۱۳۲۱ھ ( ۲۵ ستمبر ۱۹۰۳ء) کو سابق ریاست حیدرآباد ( آج کےآندھراپردیش ) بھارت کےمعروف شہراورنگ آباد میں ہوئی۔ آپ کا آبائی نسب نبی ﷺ سےجاملتا ہے۔ روحانی پیشوائی کی ایک طویل روایت اس خاندان سے وابستہ ہے، کہ آپ کی کتنے ہی اجداد سلسلہ ہائےصوفیہ کے نمایاں رہنما گزرے ہیں ۔ ان اہلِ نور میں سے ایک، جن سےآپ کا خاندانی نام وابستہ ہے، سلسلہ چشتیہ کےایک معروف بزرگ خواجہ قطب الدین مودود (م ۵۲۷ھ ) تھے ۔ مولانا مودودی کے بزرگ چشت سے برصغیر پاک و ہند میں نویں صدی ہجری کے اخیر ( مطابق پندرہویں صدی عیسویں) میں منتقل ہو گئے تھے۔ ان میں سب سے پہلے آنے والے ، مولانا کے ہم نام ، ابوالاعلی مودودی (م ۹۳۵ھ ) تھے۔
پیارےمولانا
مجھے قلم تھامے کئی گھنٹے ہو چکے ہیں۔ مگر ایک حرف بھی نہیں ٹپکا۔ شاید سارے کِے سارےالفاظ آنسوؤں میں بہہ نکلے ہیں کہ انسان رو تا کیوں ہے وہ اپنی بات زبان سے بیان کیوں نہیں کر دیتا؟ مگر …
... مزید پڑھیںتحریک مدافعت دین میں سیدمودودی کامقام
انیسویں بیسویں صدی عیسوی میں عالم اسلام اور دین اسلام جس صہیب مغربی فتنے سے دو چار ہوا، اس کا مقابلہ کرنے کے لئے ترکی، مصر، شام اور برصغیر پاک وہند میں کئی زعماء قلمی جہاد کے لئے میدان میں …
... مزید پڑھیںحضرت مولانامودودی
گر ہم سے کہا جائے کہ زمین پر مضمون لکھو تو ہم موضوع کی وسعت و پہنائی سے گھبرا کر قلم رکھ دیں گے۔ زمین میں پہاڑوں کے لاتعداد سلسلے، نباتات، طیور اور سے گھبرا کر قلم رکھ دیں گے۔ …
... مزید پڑھیںسراپا
نام ابوالاعلیٰ بندہ باری تعالی دارا و سکندر سے یہ مرد فقیر اعلیٰ۔۔۔ لطافتوں کا پیرایہ ، شفقتوں کا کنایہ مسکراہٹوں کا سایہ ، خواجہ مودود چشتی کا سرمایہ ، پاکیزگی کا جایا ، بندہ خاکی مگر جبریل کا ہمسایہ۔۔۔
... مزید پڑھیں-
اسلام اور ضبط ولادت
-
اسلام اورجاہلیت
-
اسلام کیا ہے
-
اسلامی نظام تعلیم
-
الجهاد في الاسلام
-
بناؤ اوربگاڑ
-
پرده
-
تجدید و احیائے دین
-
تعلیمات
-
تفہیمات، اول
-
تفہیمات، دوم
-
تہذ یبی کشمکش میں علم وتحقیق کاکردار
-
خطبات
-
خطبات یورپ
-
خلافت و ملوکیت پر اعتراضات کا تجزیہ
-
دینیات
-
راہ خدا میں جہاد
-
سلامتی کا راستہ
-
شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ
-
قادیانی مسئلہ
-
قرآن کی چار بنیادی اصطلا حیں
-
کرنےکےکام
-
کلمہ طیبہ کا پیغام
-
ہدایات
کتابیں
-
اسلام اور ضبط ولادت
-
اسلام اورجاہلیت
-
اسلام کیا ہے
-
اسلامی نظام تعلیم
-
الجهاد في الاسلام
-
بناؤ اوربگاڑ
-
پرده
-
تجدید و احیائے دین
-
تعلیمات
-
تفہیمات، اول
-
تفہیمات، دوم
-
تہذ یبی کشمکش میں علم وتحقیق کاکردار
-
خطبات
-
خطبات یورپ
-
خلافت و ملوکیت پر اعتراضات کا تجزیہ
-
دینیات
-
راہ خدا میں جہاد
-
سلامتی کا راستہ
-
شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ
-
قادیانی مسئلہ
-
قرآن کی چار بنیادی اصطلا حیں
-
کرنےکےکام
-
کلمہ طیبہ کا پیغام
-
ہدایات